Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی مشروط منظوری، رفح بارڈر 48 گھنٹوں میں کھل جائے گا

تل ابیب : میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیاہےکہ اسرائیل نے مشروط منظوری دیدی ہے۔ رفح کراسنگ اڑتالیس گھنٹوں کے اندر کھل جائے گی۔ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کوشنر سے ملاقاتوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے کہاہےکہ رفح بارڈر کو محدود پیمانے پر کھولنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ اسرائیل نے صرف پیدل چلنے والوں کے لیے بارڈرکھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو کہ مکمل اسرائیلی معائنہ کے طریقہ کار سے مشروط ہے۔
اسرائیلی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رفح کراسنگ کے انتظامات یورپی یونین کا وفد سنبھالے گا۔ اسی سلسلے میں توقع ہے کہ غزہ کے لیے اعلیٰ نمائندہ نکولے ملادی نوف کل اسرائیل کا دورہ کریں گے تاکہ رفح سرحد کو دوبارہ کھولنے اور غزہ کی پٹی سے متعلق دیگر امور پر بات چیت کی جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular