Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 6 بچوں سمیت 31 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیل کے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں میں چھ بچوں سمیت اکتیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غزہ سٹی میں شیخ رضوان پولیس اسٹیشن کو جنگی طیاروں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ وحشیانہ حملے میں پندرہ افراد شہید ہوئے جن میں 4 خواتین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔
غزہ سٹی میں بمباری سے تباہ رہائشی عمارت پر ڈرون حملے میں تین افراد شہید ہوئے۔ خان یونس میں خیمے پر بمباری سے ایک ہی گھر کے سات فلسطینی شہید کئے گئے۔ جبالیہ میں ایک خیمے پر حملے میں ماں بیٹا جبکہ خستہ حال مکان پر حملے میں باپ۔ بیٹا اور تین پوتے شہید کردئے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular