اپنے حقوق کے دفاع کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے،مظاہرین کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک))اسرائیل میں ہزاروں افراد وزیراعظم نتن یاہو کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے منصوبے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرے میں شریک اسرائیلیوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں ان کا ملک جمہوری ہے اور ایک جمہوری ملک کو دوسروں کے علاقوں پر قبضہ نہیں کرنا چاہئے، امن کیلئے ضروری ہے کہ ایسے اقدامات کو نظر انداز کیاجائے،مظاہرے میں شریک فلسطینیوں نے کہا کہ وہ اپنے حقوق کے دفاع کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- قبضہ گیری کیخلاف اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کا احتجاج
قبضہ گیری کیخلاف اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کا احتجاج
-
Ilyas - جون 11, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































