مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا ، اسرائیلی فوجیوں نے الزام لگایاکہ فلسطینی نوجوان نے ایک فوجی اہلکار کو چاقو گھونپنے کی کوشش کی تھی جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسے گولی ماری گئی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو گولیاں ماردیں
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو گولیاں ماردیں
-
Ilyas - مئی 28, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































