Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی پابندیاں، ورلڈ کچن کی سرگرمیاں معطل ہونے کا خدشہ

غزہ : غزہ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کے باعث امریکی فلاحی ادارہ ورلڈ سینٹرل کچن اپنی سرگرمیاں معطل کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے، جس سے انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا کہ اطلاعات ہیں کہ ورلڈ سینٹرل کچن آئندہ دنوں میں غزہ میں اپنی سرگرمیاں روک سکتا ہے۔ یہ صورتحال زمینی سطح پر اسرائیلی رکاوٹوں کا نتیجہ معلوم ہوتی ہے۔ یان میں کہا گیا کہ امدادی ٹرکوں کی یومیہ تعداد پچیس سے کم ہو کر صرف پانچ رہ گئی ہے، جس سے خوراک کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے۔ اس کمی نے ادارے کی آپریشنل صلاحیت کو نمایاں طور پر کمزور کر دیا ہے اور روزانہ ہزاروں افراد کو ملنے والا کھانا خطرے میں پڑ گیا ہے۔ حکام کے مطابق دفتر کا کہنا ہے کہ ادارے پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ مصر کے بجائے اسرائیل کے اندر سے خام مال خریدے، جس سے امدادی نظام کی نوعیت اور لاگت دونوں متاثر ہو رہی ہیں۔ ورلڈ سینٹرل کچن نے بیان دیا کہ وہ روزانہ تقریباً دس لاکھ مفت کھانے فراہم کر رہا ہے اور جب تک خوراک کی باقاعدہ فراہمی ممکن ہے، کام جاری رکھے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular