Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی صدر کی امارات کے نومنتخب صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

ابوظہبی : صیہونی صدر اسحاق ہرتزوگ نے ابوظہبی پہنچ کر متحدہ عرب امارات کے نو منتخب صدر سے ملاقات کی اور ان کے بھائی شیخ خلیفہ بن زائد آل نہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے محمد بن زائد کو عرب امارات کا نیا صدر بننے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں ںے ملاقات کے دوران علاقائی اقوام کے درمیان صلح و دوستی کو یو اے ای کے سابق صدر کی میراث قرار دیا۔ صیہونی صدر نے عرب امارات کے نومنتخب صدر کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے بھائی کے راستے کو آگے بڑھانے والے ہیں اس اعتبار سے کہ آپ اسرائیلی حکومت اور امارات و بعض دیگر ممالک کے مابین انجام پانے والے ابراہیم معاہدے کے بعد حیرت انگیز انداز میں تبدیلیوں کا باعث بنے ہیں۔ صیہونی صدر نے امید ظاہر کی کہ انکی ریاست کے ساتھ عرب امارات کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular