Fri Oct 16, 2026

امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 64 فلسطینی شہید، متعدد زخمی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ :غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ چند گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 120 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جبالیہ۔ بیت الرضوان، زیتون، دیرالبلاح پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ حملوں میں چونسٹھ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کی زمینی افواج کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے اور اس نے رفح میں مسلسل پیش قدمی کے لیے فضائی حملوں کا سہارا لے لیا ہے۔ حماس اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اسرائیلی فوج کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع کردیا ہے۔ القسام اور القدس بریگیڈ کے حملوں میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کے تین مرکوا ٹینک تباہ کیے ہیں اور اسرائیلی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular