Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک اسرائیلی حملے جائز ہیں، لبنانی وزیرخارجہ

بیروت : لبنانی وزیر خارجہ یوسف رجّی کے اسرائیلی حملوں کو جائز قرار دینے پر حزب اللہ میں شدید غصے کی لہر دوڑادی ہے۔
اسکائی نیوز سے انٹرویو میں یوسف رجّی نے کہا ہے کہ جب تک حزب اللہ مکمل طور پر غیر مسلح نہیں ہو جاتی، اسرائیل کو اپنے حملے جاری رکھنے کا حق حاصل ہے۔ حزب اللہ کے حامی اخبار الاخبار نے رجّی کو حکومت میں دشمن کا اسپیکر قرار دیا اور لبنانی وزیر اعظم اور صدر سے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
لبنانی پارلیمنٹ کے حزب اللہ کے رکن علی عمار نے بھی رجی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک گونجتی ہوئی سیاسی، قومی اور اخلاقی ناکامی قرار دیا۔ عمار نے وزیر اعظم اور صدر پر بھی زور دیا کہ وہ رجی کے الفاظ کے خلاف موقف اختیار کریں. لبنان کی کئی معروف شخصیات نے رجی کے خلاف بیانات جاری کیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular