Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ اور رفح میں فوری آپریشن بند کرے، سعودی عرب

ریاض :سعودی عرب نے رفح آپریشن فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے رفح اور غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیل عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔رفح میں اسرائیلی فوج محفوظ قرار دئیے گئے علاقوں میں فلسطینیوں کے کیمپوں کو نشانہ بنارہی ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج جان بوجھ کر فلسطینیوں کی املاک کو تباہ کررہی ہے۔سعودی عرب غزہ پر اسرائیل کے قبضے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کرے جہاں پہلے ہی بہت زیادہ خون بہہ چکا ہے ۔سعودی وزیرخاجہ کا کہنا تھا کہ رفح پر حملے کے بعد غزہ میں مزید قتل عام کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular