Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے اردنی رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو گرفتار کرلیا

تل ابیب : اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو گرفتار کر لیا۔ عماد العدوان اردنی پارلیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔ اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سنان مجالی نے بتایا کہ عماد العدوان نے بذریعہ کار دریائے اردن کے ساتھ ایک اہم سرحدی گزرگاہ کو عبور کیا تھا جہاں اسرائیلی حکام نے انہیں حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔ عماد العدوان کو مبینہ طور پر اسلحہ اور سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت اور مملکت میں تمام متعلقہ ایجنسیاں اس مسئلے کی تفصیلات معلوم کرنے اور اسے جلد از جلد حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular