Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا مغربی کنارے کے الحاق کا منصوبہ جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب: عالمی برادری کی شدید مخالفت کے باوجود اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے کے الحاق کے منصوبے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ توانائی ایلی کوہن کا کہنا ہےکہ مغربی کنارے پر حکومتی اقدامات درحقیقت عملی خودمختاری کے نفاذ کے مترادف ہیں۔
ایلی کوہن نے آرمی ریڈیو سے گفتگو میں کہا کہ حالیہ اقدامات زمینی حقائق کو اس طرح تبدیل کر رہے ہیں کہ فلسطینی ریاست کے قیام کی کوئی گنجائش باقی نہ رہے۔ حالیہ اقدامات اس حقیقت کو قائم کرتے ہیں کہ کوئی فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوگی۔
اس سے قبل وزیرِ خزانہ بیزالیل اسموٹریچ اور وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز بھی انہی اقدامات کا اعلان کر چکے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی، حماس۔ عرب و مسلم ممالک۔ امریکا۔ یورپی یونین اور اقوام متحدہ اسرائیلی اقدامات کو دو ریاستی حل کیلئے خطرہ قرار دیکر مسترد کرچکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular