Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد: مسجد وامام بارگاہ میں خودکش حملہ، 50 نمازی شہید، 150 سے زائد زخمی

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی مسجد وامام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش دھماکا مسجد و امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازِ جمعہ ادا کی جارہی تھی۔ خودکش بمبار نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے میں 50 سے زائد نمازی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق دھماکا مسجد کے دروازے پر اس وقت ہوا جب چیکنگ پر مامور افراد نے خودکش حملہ آور کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ دھماکا اتنا زوردار تھا جس سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا۔ پہلی صف تک لوگ زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جس سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular