Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد: حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ مبصر مشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ مبصرمشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مبصر مشن کو یادداشت پیش کی۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف اقوام متحدہ مبصر مشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مبصر مشن کو یادداشت پیش کی گئی۔ حریت رہنما یوسف نسیم نے اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو استصوابِ رائے کا حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو لاک ڈاؤن سے اندازہ ہو گیا ہے کہ کشمیری کس اذیت سے گزر رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے لوگ 2 قسم کے کورونا کا سامنا کر رہے ہیں۔ یوسف نسیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارتی فوج کورونا وائرس کی وباء کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular