Fri Oct 16, 2026

امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد:ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی چینی حکام سے ملاقات، کراچی دھماکے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے چینی سفارت خانے میں چینی حکام سے ملاقات کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں ڈپٹی سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ مقصود علی ڈومکی، سیکریٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، ڈپٹی سیکریٹری شعبہ امور خارجہ سید ابن حسن اور علامہ ضیغم عباس شامل تھے۔ مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے جامعہ کراچی میں بلوچ علیحدگی پسندوں کی جانب سے چینی اساتذہ پر خودکش حملے کی مذمت کی اور واقعہ کو افسوسناک قرار دیا۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے چینی حکام سے بات چیت کے دوران کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ اور دوستانہ ہیں، اس طرح کے سانحات دونوں قوموں کے درمیان رخنہ ڈالنے کے لیے کروائے جاتے ہیں۔ سید ناصر عباس شیزاری نے مہمانوں کے تاثرات کی کتاب میں واقعہ سے متعلق اپنے تاثرات تحریر کیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular