Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عراقی مزاحمتی جماعتوں کی ایران کی مکمل حمایت کا اعلان

Fighters lift flags of Iraq and paramilitary groups, including al-Nujaba and Kataib Hezbollah, during a funeral in Baghdad for five militants killed a day earlier in a US strike in northern Iraq, on December 4, 2023. – Dozens of mourners gathered on December 4 for the funeral of the five militants killed the previous day near Kirkuk in what a US military official described as a "self-defense strike”. (Photo by AHMAD AL-RUBAYE / AFP)

بغداد :عراق کی مختلف مزاحمتی جماعتوں نے امریکا کی جانب سے ممکنہ حملے کی صورت میں ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق در آرگنائزیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر ایران پر حملہ ہوا تو وہ ایران کی حمایت کرے گے اور اسے امریکا اور اسرائیل کی بالادستی قرار دیا۔ کتائب حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل ابو حسین الحمیداوی نے کہا کہ دنیا بھر میں موجود مزاحمتی عناصر ایران کی حمایت کے لیے تیار رہیں۔
حرکت النجبا تحریک نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی حملے کے جواب میں عملی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن فراس الیاسر کے مطابق ایران پر حملہ پورے خطے کو وسیع تصادم کی طرف دھکیل دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس صورت میں خلیجی ممالک اور عراق بھی براہِ راست متاثر ہوں گے۔ فراس الیاسر نے دعویٰ کیا کہ ایران کا ردعمل غیر روایتی ہوگا اور مزاحمت کا کردار خطے کے امن و استحکام کے دفاع میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular