Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عراق: مقتدی الصدر کی جماعت 73 نشستوں پر کامیاب، دوبارہ گنتی میں 5 نشستوں کے نتائج تبدیل

بغداد :عراقی الیکشن کمیشن نے سینکڑوں بیلٹ بکسوں کی دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کے حمتی نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق صدر تحریک نے حالیہ انتخابات میں 329 نشستوں میں سے 73 پر کامیابی حاصل کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ گنتی کے نتیجے میں بغداد، اردبیل، نینوا، کرکوک اور بصرہ کی 5نشستوں کے نتائج میں تبدیلی آئی ہے۔ اسپیکر محمد الحلبوشی کے تقدم گروپ نے 37 نشستوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ سابق وزیراعظم نوری المالکی کی جماعت کو 33نشستیں ملی ہیں۔ حشد الشعبی کی 17 نشستیں برقرار ہیں۔ کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کو31 جبکہ پیٹریاٹک یونین آف کردستان کو 18 نشستیں ملی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کی شرح 44 فیصد رہی جو 2003 میں پہلے الیکشن کے بعد سب سے کم ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular