Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایرانی کی زیرزمین ایٹمی تنصیبات، امریکا کے جدید ہتھیار بھی ناکام ہو جائیں گے، امریکا خوفزدہ

تہران : ایرانی شہر نتنز میں زگروس پہاڑوں کے قریب زیرِزمین ایک ایسی جوہری تنصیب کی تعمیر جاری ہے جسے تباہ کرنے میں امریکا کے جدید فضائی ہتھیار بھی ناکام ہوجائیں گے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے تجزیے اور ماہرین نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی شہر نتنز میں ایٹمی سائٹ کے قریب زیر زمین جوہری تنصیب کیلئے گہرائیوں تک سرنگیں کھودی جارہی ہیں۔ واشنگٹن میں قائم آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر کیلسی ڈیون پورٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ تنصیب مکمل ہوگئی تو یہ ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہوگی جس سے ایک نئی کشیدگی کا خطرہ ہے جو تصادم کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ نتنز سائٹ پر تعمیر جوہری معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ دستبرداری کے 5 سال بعد شروع ہوئی تھی۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے تعمیرات کے حوالے سے بتایا کہ ایران کی پرامن جوہری سرگرمیاں شفاف اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی نگرانی کے تحت ہیں۔ ایران کا مزید کہنا تھا کہ جولائی 2020 میں زمین کے اوپر موجود سینٹری فیوج مینوفیکچرنگ سینٹر دھماکے کے نتیجے میں جو تباہ ہوگیا تھا نئی تعمیر اس کی جگہ لے گی۔ ایران نے دھماکے کا الزام اسرائیل پر لگایا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular