Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کے امریکی اہداف پر شدید ترین حملے، طیاروں کو نقصان، جہاز تباہ

تہران : ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی اہداف اور اسرائیل پر شدید ترین حملے کئے ہیں۔ حملوں میں امریکا کے کئی طیاروں کو نقصان اور بارہ فوجی زخمی ہوگئے۔ ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بموں کی بارش کردی۔ تل ابیب میں کثیر المنزلہ عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ایرانی فوج نے کویت کی الشویخ بندرگاہ پر امریکا کے چھ ٹیکٹیکل جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ تین لڑاکا جہاز سمندر میں غرق ہوگئے جبکہ تین میں آگ لگی ہوئی ہے۔ دبئی کے ساحل اور ہوٹل میں امریکی اہلکاروں کو خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق دونوں حملوں میں کئی امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔ سعودی عرب کے علاقے الخرج میں پرنس سلطان ائربیس کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے جس میں ری فیولنگ اور ایئرسپورٹ فلیٹ کو نقصان پہنچا۔ حملے میں 12 امریکی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ ابوظہبی کے خلیفہ اکنامک زونز میں میزائلوں کا ملبہ گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی مقامات پرآگ لگ گئی۔ بحرین میں بھی ڈرون حملے سے عمارت میں آگ لگ گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular