Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کے اسرائیل اور 27 امریکی فوجی اڈوں پر شدید حملے

تہران : ایران نے اسرائیل کے سیکورٹی اہداف اور مشرقِ وسطیٰ میں ستائیس امریکی فوجی اڈوں پر شدید حملے کئے ہیں۔ جبکہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی وامریکی حملوں میں شہدا کی تعداد ڈھائی سو تک جاپہنچی۔
ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں مختلف اہداف اور قطر۔ عرب امارات۔ کویت اور دیگر خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ تل ابیب پر حملے میں کئی عمارتوں کو آگ لگ گئی۔ ایران نے رات بھر ایک سو پچاس میزائل اور درجنوں حملہ آور ڈرون اسرائیل کی طرف داغے۔ اسرائیل نے بیشتر میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے حملوں میں دبئی ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ قطر میں امریکی اڈے پر جدید ریڈار تباہ ہوگیا جبکہ بعض تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا۔ ادھر اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں چوبیس صوبوں میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ ہرمزگان صوبے میں گرلز اسکول پر حملے میں شہدا کی تعداد ایک سو اڑتالیس ہوگئی ہے۔جس میں بیشتر طالبات ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular