Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کی 8 سالہ حافظ قرآن بچی نے سب کو حیران کردیا

تہران: ایران کی 8 سالہ حافظ قرآن بچی نے اہل سنت جج کو بھی حیران کردیا۔ زینب سات سال قبل شام میں شہید ہونے والے مدافع حرم حبیب اللہ جعفرزادہ کی بیٹی ہیں۔ جنہوں نے 7 سال کی عمر میں قرآن مکمل حفظ کیا ہے ۔ بیوہ کے مطابق وہ زینب کی صحیح تربیت کرنے میں کامیاب ہونے پر انتہائی خوش ہیں کیونکہ شہید یہی چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی ان کیلئے باعث فخر ہوں۔
زینب شیری جعفرزادہ نے کچھ دن پہلے ایرانی قومی چینل پر ایک قرآنی پروگرام میں شرکت کی اور قرآنی فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہاں موجود شام سے تعلق رکھنے والے جج سمیت سب کو حیران کردیا۔ تلاوت سننے کے بعد شامی اہل سنت جج کا کہنا تھا کہ ایسے فرشتے تو آسمان پر ہوتے ہیں زمین پر کہاں سے آئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular