Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایرانی صدر کی امریکا سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی منظوری

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ بات چیت صرف جوہری معاملے کے دائرہ کار میں ہوگی۔ مذاکرات کے وقت اور مقام کا حتمی اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف مذاکرات کی قیادت کریں گے۔ ترکیہ، قطر اور مصر نے میزبانی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں حالیہ سازش میں ناکامی پر سفارتکاری کی طرف واپس آیا۔ امریکا یاد کھے سفارتکاری دھمکی، خوف اور دباؤ کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہوتی۔ جو شخص احترام سے بات کرے گا، اسے احترام سے جواب ملے گا، اور جو دھمکی اور طاقت سے بات کرے گا۔ اسے اسی زبان میں جواب دیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular