Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

ایرانی بحریہ نے امریکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کردی

FILE PHOTO: Marshall Islands-flagged oil tanker Advantage Sweet, which, according to Refinitiv ship tracking data, is a Suezmax crude tanker which had been chartered by oil major Chevron and had last docked in Kuwait, sails at Marmara sea near Istanbul, Turkey January 10, 2023. REUTERS/Yoruk Isik

تہران : ایرانی بحریہ نے بحیرۂ عرب میں امریکی آئل ٹینکر سانت نکولس کو قبضے میں لینے کی تصدیق کردی۔ تہران نے کہاہےکہ عدالتی حکم کے مطابق خلیج عُمان میں خام تیل سے لدے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا گیاہے۔ یونانی کمپنی ’ایمپائر نیوی گیشن‘ نے اطلاع دی ہے کہ ہائی جیک کیے گئے ٹینکر سینٹ نکولس کو ترکیہ کی ’ٹوپراس‘ کمپنی نے چارٹر کیا تھا۔ ٹینکر پر تقریباً 145 ہزار میٹرک ٹن خام تیل تھا جو عراقی بندرگاہ بصرہ سے براستہ نہر سوئز ترکیہ کے شہر علیگا روانہ کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular