Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران امریکا مذاکرات، 4 مسلم ممالک کا اجلاس پاکستان میں متوقع

انقرہ : ایران امریکا مذاکرات کیلئے ترکیہ، پاکستان، مصر اور سعودی عرب نے کوششیں تیز کردیں۔ چاروں ممالک کا اہم اجلاس جلد پاکستان میں متوقع ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہےکہ چاروں ممالک کے اجلاس میں ایران جنگ، مذاکرات اور ممکنہ اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے اسرائیلی توسیع پسندی کو خطے میں انتشار کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کی اولین ترجیح اس کشیدگی کو پھیلنے سے روکنا ہے۔ فیدان کے مطابق تمام فریقین امن کے خواہاں دکھائی دیتے ہیں سوائے اسرائیل کے، جو امریکا کی سیاست پر اثرانداز ہو کر اپنے علاقائی مفادات کو آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ردعمل میں شدت طویل المدتی نتائج کا باعث بن سکتی ہے اور یہ صورتحال اسلامی ممالک کے درمیان طویل تنازع کو جنم دے سکتی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ جنگی شدت میں اضافہ مذاکراتی عمل کو ناقابل واپسی نقصان پہنچا سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular