Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کی اسرائیل اور خطے میں امریکی اہداف پر راکٹوں کی بارش، بڑے پیمانے پر نقصان

Screenshot

تہران : اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے جواب میں ایران نے آپریشن فتح خیبر کا آغاز کردیا۔ ایران نے اسرائیل اور خطے میں امریکی اہداف پر راکٹوں کی بارش کردی۔ سعودی عرب۔ قطر۔ کویت ۔ عرب امارات۔ بحرین اور اردن اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنادیا گیا۔ اسرائیل میں کئی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ بزدل اسرائیلی بنکروں میں جا چھپے۔ ایران نے حملوں میں سینکڑوں امریکی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
دوحہ میں امریکا کا جدید ترین ریڈار تباہ ہوگیا۔ مناما میں امریکی بیس پر تنصیبات تباہ ہوگئیں۔ کویت میں ایئرپورٹ کو ڈرون حملے میں نقصان پہنچا۔ اردن میں امریکی فوجی اڈے پر عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ دبئی میں حملے میں ایک پاکستانی شہری مارا گیا کئی زخمی ہوگئے۔ دبئی میں اس عمارت کو بھی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس ہوٹل میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ ہے۔ ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل۔ عرب امارات سمیت کئی ممالک کی فضائی حدود بند کردی گئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular