Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

ایران امریکا تنازع پر پاکستان سے رابطے میں ہیں، اقوامِ متحدہ

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ وہ ایران امریکا تنازع ختم کروانے کے لیے پاکستان سے رابطے میں ہیں۔ مذاکرات کی بحالی سے تنازع ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے سربراہ پاکستانی قیادت کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد مفاہمتی معاہدے کو ایک اہم کامیابی قرار دیا۔ دوجارک کے مطابق مذاکرات کی بحالی واشنگٹن اور تہران کے درمیان تنازع ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ ہمیشہ مذاکرات کی حمایت کرتی ہے اور فریقین کے درمیان دوبارہ سفارتی رابطہ تنازع کے خاتمے کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular