Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی

تہران: ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ نیو یارک میں امریکی فریق کے ساتھ رابطہ قطری ثالث کے ذریعے ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں، ایرانی شرائط میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ اور امریکی کارروائیوں کا روکنا شامل ہے۔ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ بحری ناکہ بندی، معاشی جنگ کا خاتمہ اور ایرانی اثاثوں کی بحالی بھی شامل ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی تقریر کے دوران ایرانی وفد نے یو این اجلاس سے واک آؤٹ کیا، وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے متعدد ممالک سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں، امریکا سے ایرانی وفد کے خصوصی حفاظتی اقدامات کی درخواست نہیں کی۔
اس سے پہلے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے نیو یارک میں ٹرمپ کے خصوصی مندوب وٹکوف سے ملاقات کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular