Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

ایران نے 5 عرب ممالک سے جنگی نقصان کا ہرجانہ مانگ لیا

نیویارک : ایران نے پانچ عرب ممالک سے جنگی نقصان کا ہرجانہ مانگ لیا۔ پانچوں ممالک پر امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مبینہ تعاون دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے نام خط میں لکھا کہ بحرین، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں میں معاونت کی۔ جس کے باعث ان ممالک پر ہرجانہ ادا کرنا لازم ہے۔ ایرانی مؤقف کے مطابق ان ممالک نے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دے کر بین الاقوامی قوانین اور ایران کے خلاف اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی۔ خط میں کہا گیا کہ بعض معاملات میں ان ممالک کی جانب سے براہ راست غیرقانونی مسلح حملوں میں شرکت کے شواہد بھی موجود ہیں۔ ایران نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ خود 28 فروری 2026 کو امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ جارحیت کا نشانہ بنا، جس کے بعد یہ کارروائیاں جاری رہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular