Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران اور انڈونیشیا کا مقامی کرنسی میں تجارت پر اتفاق

جکارتہ: ایران اور انڈونیشیا نے ڈالر کے غلبے کو کم کرنے کے لیے مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق کیا ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے انڈونیشیا کے دورے میں صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر دونوں ممالک نے تجارت کا حجم 20 ارب ڈالر کرنے اور مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق کیا ہے۔ اس موقع پر ایران اور انڈونیشیا نے 11 معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کئے۔ ایرانی صدر نے مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ ان کا دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک فلسطین اور افغانستان سمیت مختلف عالمی مسائل پر متفقہ موقف رکھتے ہیں۔ انڈونیشیا ایک بڑے اور اہم اسلامی ملک کی حیثیت سے ایران کے لئے بہت اہم ہے۔ بیرونی پابندیاں ایران کو ترقی سے روکنے میں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ صدر رئیسی نے مزید کہا کہ ایران پر عالمی غیر منصفانہ پابندیوں کے باوجود ہمارے باصلاحیت جوانوں نے ملکی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں ترقی کے منازل طے کئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں خواتین کو تمام حقوق حاصل ہیں۔ افغانستان کی خواتین بھی باصلاحیت ہیں جو اپنے ملک اور امت مسلمہ کے لئے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے سکتی ہیں۔ افغان خواتین کو اجتماعی امور اور تعلیمی میدان میں حقوق دینا چاہئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular