لاقانونیت امن و سلامتی کیلئے خطرہ بنتی ہے،جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خط
تہران (نیوز ڈیسک ) ایران نے ایٹمی معاہدہ توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ لاقانونیت ساکھ کو متاثر اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بنتی ہے ،ایٹمی معاہدہ توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور معاہدہ توڑنے پر امریکاکے دیگر رکن ممالک پر دباو¿ کا بھی نوٹس لیا جائے، جواد ظریف نے یورپی یونین کے امور خارجہ کے نمائندے کو بھی ٹیلی فون کر کے نیو کلیئر ڈیل کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران کاامریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
ایران کاامریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
-
Ilyas - مئی 14, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































