کابل(نیوز ڈیسک)ایران و افغانستان کے درمیان برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد افغانستان نے ایران سے درآمدات میں کچھ بندشیں لگا دی تھیں جو اب ختم ہو چکی ہیں اور تجارتی سرگرمیاں پھر سے بحال کر دی گئی ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران افغانستان تجارت بحال
ایران افغانستان تجارت بحال
-
Ilyas - مئی 28, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































