Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بھارت بلوچستان اور کے پی کے میں شر پسندوں سے رابطے میں ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیٹ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع اور بلوچستان میں شر پسندوں سے رابطے میں ہے۔ ملتان میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں انتشار پھیلا رہا ہے، بھارتی جاسوس کلبھوشن بھی بلوچستان سے گرفتار ہوا تھا۔ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں بھارت شر پسندوں سے رابطے میں ہے۔ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے اور ہمارا واضح پیغام ہے کہ اگر جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت امریکا کو کورونا سے بچاؤ سامان بطور تحفہ دیا، اس کے علاوہ پاکستان نے دوست ممالک کو ادویات بھی بھیجیں ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر میں آج بھی کرفیو ہے، کشمیریوں کو نماز کی اجازت نہیں، اہل کشمیر مظالم کا شکار ہیں اللہ انہیں سرخرو کرے۔ افغان طالبان نے عید پر سیز فائر کا اعلان کیا، افغانستان میں قیام امن کے لئے دعا گو ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular