Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان میں ثقافتی ورثے کو نقصان پہنچانے کا بھارتی پروپیگنڈہ صریحاً جھوٹ پر مبنی ہے، پاکستان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے کیے جانے والے ایک اور جھوٹے پروپگنڈے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں بدھ مت کے ثقافتی ورثے کو نقصان پہنچانے کا بھارتی پروپیگنڈہ صریحاً جھوٹ پر مبنی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق گلگت بلتستان میں بدھ مت کے ثقافتی ورثے کو نقصان پہنچانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارتی الزامات حقائق، اقوام متحدہ کے قوانین اور سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہیں۔ پاکستانی سفارتکار کے ساتھ گزشتہ روز بھارت کی خفیہ ایجنسی کے حکام نے بدتہذیبی کی اور ان کی کار کو روکا جو نہ صرف سفارتی آداب کے منافی ہے بلکہ ویانا کنونشن کی صریحاً خلاف ورزی کے بھی مترادف ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular