Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بھارت: مسلم لیڈر عتیق احمد اور بھائی کا میڈیا کے سامنے قتل

نئی دہلی : ہندوستان کے شہر پریاگ راج میں مسلم لیڈر عتیق احمد اور بھائی اشرف کو میڈیا کے سامنے گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی عتیق احمد پر حملہ پریاگ راج کے کالوین اسپتال کے سامنے ہوا۔ پولیس عتیق احمد اور ان کے بھائی کو لیکر طبی معائنہ کیلئے پہنچی تھی۔ عتیق احمد میڈیا سے بات کررہے تھے کہ ایک حملہ آور نے ان کے سرپر پستول رکھ کر گولی ماردی۔ ان کے نیچے گرنے پر حملہ آوروں نے اندھا دھند گولیاں برسائیں جس سے دونوں بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حملہ آوروں نے اطمینان سے کارروائی کی اور بھاگنے کے بجائے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ حملہ آوروں نے جے شری رام کے نعرے لگائے۔ پورا واقعہ میڈیا کےسامنے پیش آیا۔ اور یہ واردات کیمرے میں قید بھی ہو گئی۔ واقعہ کے بعد پریاگ راج سمیت پورے اتر پردیش میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ صبح ہی جعلی انکاؤنٹر میں مارے گئے عتیق احمد کے بیٹے اسد کی تدفین عمل میں آئی تھی لیکن باپ کو بیٹےکے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular