Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر مسلسل جارحیت، 2شہید،15زخمی

بھارتی فورسز نے گذشتہ ہفتے مسلسل کنٹرول لائن پر گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا، رکھ چکری، چری کوٹ سمیت مختلف سیکٹر پر آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا
پاک فوج نے جوابی کارروائی میں دشمن کی کئی چوکیوں کوتباہ کردیا، سنگ سیکٹر میں پا ک فوج نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کورونا وائرس کے بدترین بحران میں بھی بھارت اپنی شرانگیزی اور جارحیت سے باز نہ آیا اور اس نے گذشتہ ہفتے مسلسل کنٹرول لائن پر گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا، بھارتی دہشت گردی سے بچے سمیت دو افراد شہید اور 15شہری زخمی ہوگئے، بھارتی فورسز نے ر بروہ ڈھڈنیال رکھ چکری، چری کوٹ سیکٹر پر بلاا شتعال فائرنگ کی، جس سے 2 سال کا بچہ محمد حسیب شہید ہوگیا، جبکہ بروہ، رکھ چکری، چری کوٹ سیکٹر پرایک خاتون سمیت 4 شہری شدید زخمی ہوئے، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی اور بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا، ایک دن پہلے بھی بھارتی فوج نے رات گئے چری کوٹ اور شکرگڑھ سیکٹرز کی شہری آبادی پر مارٹر گولے برسائے،بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے گاؤں سیریاں کا 35 سالہ شہری اور نانگل گاؤں کا 57 سالہ شہری شدید زخمی ہوگئے،پاک فوج نے جوابی کارروائی میں دشمن کی کئی چوکیوں کوتباہ کردیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے رواں سال 708 مرتبہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی،بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید اور 42 زخمی ہوئے،بھارتی فوج تمام عالمی قوانین کو بالائے طارق رکھتے ہوئے جان بوجھ کر خواتین،بچوں اور اسکولوں کے طلبہ کونشانہ بناتی ہیں،اس سے پہلے سنگ سیکٹر میں پاک، فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک اندر آ

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular