Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

میڈیا کے استعمال کے نامناسب اوقات

رات سونے سے پہلے TV دیکھنے سے پرہیز کیا جائے۔ بعض ماہرین اس بارے میں کہتے ہیں کہ سونے سے پہلے تقریبا ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ایسا وقت ہونا چاہیے جس میں بچے میڈیا کا استعمال نہ کریں۔

دن کے آخری حصے میں میڈیا کا استعمال اس چیز کا باعث بنتا ہے کہ ذہنی فعالیت زیادہ ہو اور دماغ  کئی موضوعات میں الجھا رہے، جس کی وجہ سے بچے مطلوبہ مناسب نیند سے محروم رہتے ہیں۔

نیند کا ایک حصہ کچی نیند(REM sleep) ہوتا ہے۔

ایک حصہ گہری نیند(Non-REM sleep) ہوتا ہے نیند کا یہ حصہ بچوں میں مہم ترین شمار کیا جاتا ہے۔ بچوں کی نیند میں یہ مرحلہ بہت ضروری ہے تاکہ وہ آنے والے کل کے لیے ضروری توانائی حاصل کریں اور Active رہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular