Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں 2 فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا، 3 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین میں دو فلسطینیوں کو گولیاں ما رکر شہید کردیا گیا۔ جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوج کی دہشت گردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر اریحا میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا بولا اور فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور تین کو زخمی کر دیا۔ شہید فلسطینی کی شناخت 20 سالہ سلیمان عیاش کے نام سے ہوئی ہے۔ صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ علاقے میں آپریشن کر رہی تھی جب دو مشتبہ افراد کو فرار کے دوران گولیاں ماری گئیں۔ اُدھر مقبوضہ یروشلم میں فلسطینی ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ڈرائیور کو ایک آباد کار نے گولی مار کر شہید کردیا۔ شہید فلسطینی کی شناخت حاتم ابو نجمہ کے نام سے کی گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular