Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

کربلا میں اربعین پر عاشقان امام حسین (ع) کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر

کربلا: امام حسین علیہ السلام کے لاکھوں زائرین نجف سے پیدل چل کر کربلا پہنچ گئے۔ بین الحرمین میں لبیک یا حسین علیہ السلام کر صدائیں گونج رہی ہیں۔ فضا میں عشق حسینی کا انقلاب انگیز سماں ہے۔ عراق کے مختلف علاقوں اور ہمسایہ ممالک سے لاکھوں زائرین حسینی اربعین کی مشی مکمل کرکے کربلا کے میں داخل ہوئے بین الحرمین میں عزاداری کی۔ عاشقان حسینی کی گروہوں کی شکل میں کربلا میں داخل ہوتے ہی امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل بیت کی محبت کے جذبے سے سرشار اپنے دلوں کی گہرائیوں سے مسلسل لبیک یا حسین کا نعرہ لگاتے ہوئے حرم امام حسین ع کی طرف عاشقانہ انداز میں بڑھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular