Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے، عمران خان کی پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس چھاپہ کی شدید مذمت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا، آئین اور جمہوریت کو تباہ کیا جارہا ہے، آج لائحہ عمل دوں گا۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے، یہ بربریت ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کے گھر پر غیر قانونی چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں، چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ انہوں نے پہلے میرے گھر پر حملہ کیا، اب پرویز الہیٰ کے گھر پرحملہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مشرف کے مارشل لاء میں بھی ایسی بربریت نہیں دیکھی، یہ سب پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لندن پلان کا حصہ ہے۔ عمران خان نے کہا کہ آئین اور جمہوریت کو تباہ کیا جارہا ہے، آج لائحہ عمل دوں گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular