Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

فیصلہ کرنے جارہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا پنپنے دوں، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکیاں

نیویارک: امریکا کے جنگی جنونی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہےکہ وہ بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایران کو تباہ کردیں یا انہیں دوبارہ پنپنے دیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر تنازع حل نہ ہوا تو امریکا اسلامی جمہوریہ ایران کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ تنازع کے نتیجے میں ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے رک گیا اور ان کے بقول طاقت کے ذریعے امن کی پالیسی کی اہمیت واضح ہوئی۔ امریکی صدر نے سوال اٹھایا کہ آیا ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ ہوگا جس کے ذریعے وہ دوبارہ تعمیر ہوکر پہلے سے زیادہ طاقتور ملک بنے گا، یا امریکا اسلامی جمہوریہ کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کرے گا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ انہیں توقع ہے کہ ایران کے ساتھ وہ معاہدہ، جس کے لیے اب تک پیش رفت نہیں ہوسکی، نومبر کے انتخابات کے فوراً بعد طے پا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular