Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

ایران پر غیر قانونی حملوں نے خطے کی صورتحال خطرناک بنادی، ترک صدر

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران پر غیرقانونی حملوں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال کو مزید خطرناک بنا دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔
اس موقع پر اردوان نے کہا کہ ترکیہ جنگ بندی کے تحفظ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنی کوششیں مزید تیز کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ موجودہ تنازعات نے ایک نئی اور مضبوط علاقائی سیکیورٹی حکمت عملی کی ضرورت کو واضح کر دیا ہے۔ ملاقات کے دوران تینوں رہنماؤں نے خطے میں دیرپا اور مستحکم امن کے حصول کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular