Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

خیرپور میں کالعدم تنظیم کی غیر قانونی سرگرمیاں، شہر کے حالات کشیدہ

خیرپور : کالعدم دہشت گرد تنظیم کی جانب سے شہر میں 15جنوری کو دوریلیوں کے اعلان سے حالات کشیدہ ہوگئے، شیعہ رابطہ کونسل تعلقہ خیرپور نے ضلع انتظامیہ سے کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
تنظیم کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خیرپور میں قائم مذہبی ہم آہنگی کونقصان پہچانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ سرکی موڑ اور لقمان میں کالعدم جماعت دوبارہ حالات خراب کرنےکی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ ڈپٹی کمشنر خیرپور،ایس ایس پی خیرپور،ونگ کمانڈر خیرپور سےمطالبہ کرتے ہوئے کہاکےکالعدم جماعت کی تمام سرگرمیوں کو روکا جائے اور سرکاری جامع مسجد میں کالعدم جماعت کےغیرقانونی نقل وحرکت پر پابندی لگائی جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular