Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی حملہ ہوا تو تل ابیب کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے، شمخانی

تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے امریکا کو کسی بھی فوجی کارروائی کے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ علی شمخانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عبرانی زبان میں جاری بیان میں امریکا کو سخت انتباہ جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قسم کا محدود حملہ ایک فریب ہے اور ہر سطح پر ہونے والی فوجی کارروائی کو اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا اور اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کا ردعمل فوری اور غیر معمولی نوعیت کا ہوگا۔ یہ ردعمل حملہ آور، تل ابیب کے مرکز اور حملے کے تمام حامیوں کو نشانہ بنائے گا۔ ایرانی رہنما کے مطابق خطے میں کسی بھی اشتعال انگیزی کے نتائج صرف ایک محاذ تک محدود نہیں رہیں گے۔ شمخانی نے خبردار کیا کہ امریکا اور اس کے اتحادی کسی بھی مہم جوئی سے پہلے اس کے اثرات پر سنجیدگی سے غور کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular