Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی تنصیبات جائز ہدف ہوں گی، ایران

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے ایک خط میں ایران نے خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی فوجی جارحیت‘ کا جواب دے گا۔ ایران نے اپنے خط میں اس بات پر زور دیا کہ تصادم کی صورت میں خطے میں دشمن طاقت سے تعلق رکھنے والے تمام اڈوں، سہولیات اور اثاثوں کو جائز اہداف تصور کیا جائے گا۔ پیغام میں کہا گیا کہ تہران کشیدگی یا جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی اس کی شروعات کرے گا لیکن ساتھ ہی اپنے دفاع کے حق پر زور دیتا ہے۔ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کو فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے پر مشتمل قرار دیا، جس سے خطے کی سلامتی اور استحکام پر کسی بھی ممکنہ خطرناک اثرات کے بارے میں خبردار کیا گیا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے بورڈ آف پیس سے خطاب میں ایران کو معاہدے کیلئے پندرہ دن کی مہلت دی ہے اور خبردار کیا کہ معاہدہ نہ ہوا تو ایران کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular