Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

حکومت نے الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کی تو ہم سب سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت ختم ہونے اور پی ڈی ایم حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔ عمران خان نے کہاکہ سارا منصوبہ پہلے سے بنا ہوا تھا کہ مجھے شہباز شریف سے بدلنا تھا۔ جنرل (ر) باجوہ کی شہباز شریف سے انڈراسٹینڈنگ ہو چکی تھی۔ اُن کے کیسز ختم کرواکر بچایا بھی گیا اور لایا بھی گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سازش پاکستان سے شروع ہوکر امریکا گئی۔ حسین حقانی کو ہائر کیا گیا اور میری حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا اور اس نے کہا کہ جنرل باجوہ امریکا کے حامی اور عمران خان امریکا کے مخالف ہیں اور پھر امریکا سے سائفر آیا۔ عمران خان نے کہا کہ شکست کے خوف سے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔اگر انہوں نے عدلیہ کو تقسیم کر کے الیکشن سے بھاگنے کی کوشش یا ہمارے خلاف اسی طرح کے حربے استعمال کیے تو ہم سب سڑکوں پر ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular