Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

ناکابندی جاری رہی تو آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہے گی، قالیباف

تہران: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے خبردار کیاکہ بحری ناکابندی جاری رہی تو آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہے گی۔ قالیباف نے کہا کہ ہرمز سے جہازوں کے گزرنے کا عمل مخصوص راستوں سے ہوگا، ایران کی اجازت لازم ہوگی۔ باقر قالیباف نےکہا ٹرمپ کے دعوؤں سے امریکا فاتح نہیں سمجھا جاسکتا، نہ ہی ان سے مذاکرات میں پیشرفت ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر دیے گئے بیانات سے نہیں بلکہ زمینی حقائق سے ہوتا ہے کہ آبنائے کھلی ہے یا بند اور اس پر کون سے ضابطے لاگو ہوں گے۔ انھوں نے امریکی صدر کے بیانات پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے ایک گھنٹے میں سات دعوے کیے اور ساتوں جھوٹے تھے۔ محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ انہوں نے ان جھوٹوں سے نہ تو جنگ جیتی اور نہ ہی وہ مذاکرات میں کسی نتیجے تک پہنچ سکیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular