Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ضرورت پڑی تو جنگ دشمن کی حدود میں لے جاسکتے ہیں، پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو جنگ کو دشمن کی حدود میں بھی لے جایا جا سکتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر کی تاریخ اور حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ ہندوستان کا منفی پروپیگنڈا اس کی داخلی سیاسی صورتحال کو ظاہر کرتا ہے۔ فوج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان نے کہاکہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات حکومت کا فیصلہ تھا کسی فرد یا گروہ کو ہتھیار اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے پنجاب میں الیکشن کیلئے سیکیورٹی کی فراہمی سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کیلئے فوج کی تعیناتی حکومت کرتی ہے ۔ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں وزارت دفاع کا جواب متحرک زمینی حقائق پر مبنی ہے۔فوج کی کسی ایک سیاسی یا مذہبی گروہ کیخلاف کارروائی کا نتیجہ انتشار ہی نکلتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular