Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے غلطی کی تو تل ابیب اور حیفا کو نابود کردیں گے، ایران

تہران: ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر معمولی سی بھی حرکت کی تو تل ابیب اور حیفا کو نابود کردیں گے۔ مسلح افواج کی پريڈ كی تقريب سے خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہاکہ انقلاب کے دشمنوں خاص طور پر صیہونی حکومت کو جان لینا چاہئیے کہ ایران کے خلاف کسی بھی حرکت اور غلطی کا دندان شکن جواب دیا جائیگا اور اس کا نتیجہ حیفہ اور تل ابیب کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔ انہوں نے کہاکہ غیر ملکی افواج علاقے کی سلامتی میں کسی بھی قسم کی مددگار نہیں ہیں ۔ امریکی فوجیوں کو پیغام ہے کہ وہ جلد از جلد خطے سے نکل جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی فوج اور سیکیورٹی فورسز ہمیشہ سے علاقے کے عوام کے آرام و سکون اور آسائش و سلامتی کیلئے کوشاں تھی اور رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت کی ہے اور خطے میں سیکیورٹی کو بہتر بنایا ہے جبکہ غیر ملکی افواج صرف علاقائی ریاستوں کے لیے خطرہ ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular