Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

فلسطین نواز کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ، تیونس میں سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تونس: تیونس میں سینکڑوں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے ان چار فلسطین نواز کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں غزہ جانے والے انسانی امدادی بحری بیڑے کے انتظام میں مدد کرنے پر منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
گرفتار کیے گئے چاروں کارکنوں پر الزام ہے کہ انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا کیلئے جمع کیے گئے فنڈز کا غلط استعمال کیا۔ یہ بحری بیڑہ 2025ء میں فلسطینی علاقے غزہ کیلئے روانہ ہوا تھا اور اس کا مقصد وہاں انسانی امداد پہنچانا تھا، گلوبل صمود فلوٹیلا نے کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے متعدد مرتبہ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
تنظیم نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں کہا کہ قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے گرفتار کارکنوں کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔
کارکنوں کی گرفتاری ایسے وقت میں ہوئی جب تنظیم تیونس سے جزوی طور پر روانہ ہونے والے ایک نئے مشن کی تیاری کر رہی تھی، تاہم بعد میں یہ مشن منسوخ کر دیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular