Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ میں انسانی حالات مسلسل بگڑ رہے ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے اوچا نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی حالات مسلسل بگڑ رہے ہیں ۔ دس لاکھ افراد فوری طور پر پناہ گاہ اور امدادی معاونت کے محتاج ہیں۔ اوچا نے ایک بیان میں غزہ کی صورتحال کو المناک قرار دیا اور کہا کہ رہائشی علاقوں میں وسیع پیمانے پر تباہی اور بنیادی وسائل کی شدید کمی کے پیش نظر دس لاکھ افراد کو مدد اور بحالی کی ضرورت ہے۔ اوچا نے زور دیا کہ مستقل حل اپنانا ناگزیر ہے تاکہ مقامی آبادی کی ضروریات پوری کی جا سکیں، جن میں متاثرہ مکانات کی مرمت کے لیے سازوسامان، مشترکہ حرارتی مقامات کے قیام کے لیے مواد اور ملبہ ہٹانے کے لیے خصوصی آلات شامل ہیں۔ اوچا نے کہا کہ اقوام متحدہ اور اس کے انسانی شراکت داروں نے گذشتہ ہفتے 7,500 سے زائد خاندانوں تک پہنچ کر خیمے، پلاسٹک کی چادریں، انسولیشن کے مواد، گدے اور کمبل فراہم کیے، نیز مختلف علاقوں میں 1,400 بچوں کو سردی کی مناسب لباس بھی مہیا کیے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular