
1️⃣ بچوں سے بہت زیادہ اور بڑوں والی توقعات نہ رکھیں۔
2️⃣ ان میں موجود صلاحیتوں کی تعریف کریں۔
3️⃣ ان کے مثبت کاموں، سرگرمیوں اور جذبات کی حمایت کریں۔
4️⃣ ان کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں ان کی مدد کریں۔
5️⃣ کسی ایک مشکل کو مختلف طریقوں سے حل کرنے کے لیے ان کی مدد اور حوصلہ افزائی کریں۔
6️⃣ انہیں مواقع فراہم کریں کہ وہ اپنی صلاحیتوں، تجربات اور کامیابیوں کو آپ کے سامنے بیان کریں۔


































